Learn English through English to Urdu Sentences | English to Urdu translation


Daily use English Sentences with Urdu translation 


All I want is a phone.

.مجھے تو بس ایک فون چائیے


All she wants is your love.

 .اسے تو صرف آپ کا پیار چائیے


All I want is money.

.مجھے تو بس پیسہ چائیے


All I want is a job.

.مجھے بس ایک نوکری چاہئے


All he wants is a car.

.اسے تو بس ایک کار چاہیے


All I want is your love.

.مجھے بس آپ کا پیار چائیے


All she wants is your company.

.اسے بس آپ کا ساتھ چائیے


All we want is a day off.

.ہمیں بس ایک دن کی چھٹی چائیے


All he wants is some time.

.اسے بس تھوڑا وقت چائیے


All they want is a computer.

.انہیں بس ایک کمپیوٹر چائیے


All she wants is to learn English.

.وہ بس انگلش سیکھنا چاہتی ہے


All I want is to get education.

.میں تو صرف علم حاصل کرنا چاہتا ہوں


All I want is to go home.

.میں تو بس گھر جانا چاہتا ہوں


All he wants is to live happily.

.وہ تو بس خوشی سے جینا چاہتا ہے


All I want is to learn English.

.میں تو بس انگلش سیکھنا چاہتا ہوں


All I want is to see her.

.میں بس اس سے ملنا چاہتا ہوں


All she wants is to talk to you.

.وہ تو صرف آپ سے بات کرنا چاہتی ہے


All you want is to make him fool.

.تم تو بس اسے بیوقوف بنانا چاہتے ہو


All they want is to meet me.

.وہ بس / صرف مجھ سے ملنا چاہتے ہیں


All she wants is to get a good job.

.وہ بس ایک اچھی نوکری پانا چاہتی ہے


All I want is that he doesn't come here.

.میں بس اتنا ہی چاہتا ہوں کہ وہ یہاں نہ آئے


All she wants is that you listen to what she says.

وہ تو بس اتنا ہی چاہتی ہے کہ وہ جو کہتی ہے تم اسے سنو


All I want is that you don't talk to him.

.میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ آپ اسے بات نہ کریں


All I want is that you learn English.

میں تو بس اتنا ہی چاہتا ہوں کہ تم انگلش سیکھ لو


All he wants is that you see/meet him once.

وہ تو بس اتنا ہی چاہتا ہے کہ آپ اس سے ایک بار مل لیں


      Subscribe Pak English Trainer